ناقص الاول
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کحرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کحرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں۔